Friday, February 3, 2023

فردوس شمیم نقوی کا سندھ اسمبلی کی رکنیت سے استعفی دینے کا اعلان

فردوس شمیم نقوی کا سندھ اسمبلی کی رکنیت سے استعفی دینے کا اعلان

کراچی (92 نیوز) پی ٹی آئی رہنماء فردوس شمیم نقوی کا سندھ اسمبلی کی رکنیت سے استعفی دینے کا اعلان کردیا۔

پی ٹی آئی رہنماء کا میڈیا سے گفتگو میں کہنا ہے، ایوان کا رکن بن کرووٹرز کی خدمت نہیں کرسکے، اسمبلی کی نشست سے احتجاجا استعفی دیتے ہیں۔ میرے پانچ ایم پی اے کو آنے نہیں دیا جارہا، ان کے نام اس میں موجود نہیں۔

حلیم عادل شیخ نے پیپلز پارٹی کو ڈکٹیٹر کی پیداوار قرار دے دیا، کنور نوید بولے پی ٹی آئی ارکان کو روکا جاناغیر پارلیمانی ہے۔