Saturday, December 4, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

فرانس کے چڑیاگھر میں پانڈا کی پہلی سالگرہ منائی گئی

فرانس کے چڑیاگھر میں پانڈا کی پہلی سالگرہ منائی گئی
August 5, 2018
فرانس ( 92 نیوز) فرانس کے چڑیاگھر میں پانڈا کی پہلی سالگرہ دھوم دھام سے منائی گئی ۔ اس موقع پر  میں پانڈا کو سبزیوں اور بانس سے بنا خصوصی کیک تحفے کے طور پر دیاگیا ،جسے اس نےنہ صرف خوب مزے سے کھایا بلکہ خوب اٹھکیلیاں بھی کیں۔ سالگرہ کے موقع پر پانڈا میاں کی خوشی بھی دیدنی تھی۔