Friday, December 3, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

فرانس کے سائیکلسٹ ارناڈو ڈیمیر نے 18واں مرحلہ جیت لیا

فرانس کے سائیکلسٹ ارناڈو ڈیمیر نے 18واں مرحلہ جیت لیا
July 27, 2018
پیرس (92 نیوز) فرانس کے سائیکلسٹ ارناڈو ڈیمیر نے ٹورڈی فرانس ریس کا 18واں مرحلہ جیت لیا۔ برطانوی کھلاڑی گیر ینٹ تھامس کی ایونٹ میں مجموعی برتری برقرار ہے۔ فرانس میں سائیکل ریس کا دلچسپ ایونٹ جاری ہے۔ سائیکلسٹ خوب جان لڑانے میں مصروف ہیں۔ مشکل ٹریک پر کھلاڑیوں نے کمال مہارت دکھائی ۔ شائقین نے بھی کھلاڑیوں کی پرفارمنس کو خوب سراہا۔ اٹھارواں مرحلے میں سائکلسٹ نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیا۔ فرانس کے سائیکلسٹ ارناڈو ڈیمیر نےمقررہ فاصلہ طہ کر کے ریس کا اٹھارواں مرحلہ اپنے نام کیا۔ کرسٹوپ لاپرٹو نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔