Saturday, July 27, 2024

فرانس کی گالف ٹیم نے 34 سیکنڈز میں کھیل ختم کرکے عالمی ریکارڈ بنادیا

فرانس کی گالف ٹیم نے 34 سیکنڈز میں کھیل ختم کرکے عالمی ریکارڈ بنادیا
April 19, 2016
پیرس (ویب ڈیسک) گالف کے کھیل کےلئے وقت اور صبردونوں کی ضرورت ہوتی ہے مگر فرانس کی گالف ٹیم کے کھلاڑیوں رومین ویٹل‘ الیگزینڈر لیوی‘ گریگوری ہیوریٹ اور رافیل جیکولین نے جلد از جلد کھیل ختم کرکے نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دکھایا۔ گالف ٹیم نے پانچ سو گز فاصلے کا کھیل چونتیس سیکنڈز میں مکمل کرکے اپنا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز میں لکھوا لیا۔