Tuesday, October 4, 2022

فرانس کی ٹائر ساز کمپنی نے ہوا کے بغیر جدید ٹائر متعارف کرادیا

فرانس کی ٹائر ساز کمپنی نے ہوا کے بغیر جدید ٹائر متعارف کرادیا
پیرس (ویب ڈیسک)فرانس کی ٹائر ساز کمپنی نے ہوا کے بغیر جدید ٹائر متعارف کرادیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق اب نہ ہوا بھروانے کی پروا اورنہ  نہ پنکچر کا ڈر ۔  فرانس کی معروف ٹائر ساز کمپنی نے ایسا جدید ٹائر متعارف کرادیا  جس میں ہوا بھرنے کی ضرورت ہے اور نہ اسے پنکچر کا خوف ہے بلکہ یہ اچھا خاصا وزن اٹھائے مشکل راستوں پر بھی کامیاب سفر کرتا ہے۔