Thursday, January 20, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

فرانس کی منجمد جھیل میں مچھلیاں پکڑنے کا مقابلہ

فرانس کی منجمد جھیل میں مچھلیاں پکڑنے کا مقابلہ
March 6, 2018

فرانس ( 92 نیوز ) سرد طوفان ایما نے فرانس کو بھی اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے، تاہم یہاں کے رہائشی خون کو جمادینے والی سردی میں بھی زندگی کو انجوائے کرنا نہیں بھولے۔

مونٹ ڈور میں منجمد جھیل گوئرے پر مچھلیاں پکڑنے کا مقابلہ ہوا ، جس میں درجنوں افراد نے حصہ لیا۔

تمام افراد 8سے 10 انچ موٹی برف میں سوراخ کرکے نیچے پانی میں موجود مچھلیاں پکڑنے کی کوشش کرتے رہے ۔