Tuesday, December 7, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

فرانس  میں433غباروں میں سفر کرکے  نیا عالمی ریکارڈ قائم

فرانس  میں433غباروں میں سفر کرکے  نیا عالمی ریکارڈ قائم
July 27, 2015
پیرس(ویب ڈیسک)فرانس  میں چالیس ممالک کے افراد نے چار سو تیتیس غباروں میں سفر کرکے نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا ۔ قبل ازیں دوہزار تیرہ میں اسی مقام پر ایسے  صرف بیالیس غبارے اڑائے گئے تھے۔