فرانس میں ڈائنوسار نیلامی کیلئے پیش
![فرانس میں ڈائنوسار نیلامی کیلئے پیش](https://urdu.92newshd.tv/wp-content/uploads/2018/11/92sec2.jpg)
فرانس( 92 نیوز) ہیروں اور مشہور شخصیات سے منسلک اشیاء کے بعد اب ہوگی دنیا کے سب سے خونخوار جانور کے ڈھانچوں کی نیلامی ہو گی ۔
جی جناب پیرس میں ایسی نیلامی منعقد ہونے جارہی ہےجہاں اور کوئی نہیں بلکہ ڈائناسارز کے ڈھانچے رکھے جائیں گے۔
ا ن کی قیمت 10 کروڑ 50 لاکھ تک لگ سکتی ہے، 21 نومبر کو ہونیوالی اس نیلامی کی تیاری نوے فیصد تک مکمل ہوچکی ہے۔