Wednesday, December 8, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

فرانس میں رگبی کے منفرد اندا ز کے ٹورنامنٹ کا انعقاد

فرانس میں رگبی کے منفرد اندا ز کے ٹورنامنٹ کا انعقاد
July 21, 2018
فرانس ( 92 نیوز ) فرانس میں رگبی کے منفرد انداز کے ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا،جس نے حریف  کھلاڑیوں کو چکمہ دے کر  پانی میں زیادہ  چھلانگیں لگائی ، اُسی نے ہی فتح پائی ،شائقین نے بھی خوب تالیاں بجائی۔ رگبی کھیل کا نیا انداز متعارف کرایا گیا جس کے مطابق  جو پانی میں چھلانگ لگائے گا وہی پوائنٹ پائے گا ۔دلچسپ میلہ ساؤتھ فرانس میں  سجایا گیا ،جس میں 24 سابق  پروفیشنل کھلاڑیوں نے شرکت کی ۔ کھلاڑی حریفوں  کو چکمہ دے کے آتے اور سیدھے پانی میں چھلانگ لگاتے ، کیا بچے  کیا بڑے سب نے ہی خوب لطف اٹھایا ،اور اسٹارز کھلاڑیوں کے ساتھ  سیلفیاں بنائیں۔