فرانس فری سٹائل سکیئنگ کا مقابلہ سویڈن کی سینڈرا نے جیت لیا

فرانس (92 نیوز) سکیئنگ ورلڈ کپ کی فری سٹائل کٹیگری میں خواتین کا مقابلہ سویڈن کی سینڈرا نے جیت لیا، مردوں کی ریس میں کینیڈا کے کرسٹوفر کامیاب رہے۔
مردوں کی ریس میں بھی سنسنی خیز مقابلہ دیکھنے کو ملا، کینیڈا کے کرسٹوفر نے صلاحیتوں کا لوہا منواتے ہوئے پہلی پوزیشن پر قبضہ جمایا۔