Thursday, January 27, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

فرانسیسی ماہر کاریگر نے بے گھر افراد کیلئے انوکھی پناہ گاہ تیار کرلی

فرانسیسی ماہر کاریگر نے بے گھر افراد کیلئے انوکھی پناہ گاہ تیار کرلی
February 27, 2018

پیرس ( 92 نیوز ) فرانس کے ماہر کاریگر ڈی رینل نے بے گھر افراد کیلئے انوکھی پناہ گاہ تیارکرلی ، جسے پولیتھین اور ایلومینیم فوائل سے تیار کیا گیا ہے۔

اگلو میں ایک وقت میں ایک شخص رہ سکتا ہے ،اگلوسردی کی شدت سے بھی بچانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

ڈی رینل نے اسے تیار کرنے کیلئے سوشل میڈیا کے ذریعے فنڈ اکٹھا کیا تھا ۔