Monday, October 18, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

فرانسیسی فلمساز کے ہاتھ اور پاﺅں پر سیمنٹ لگا کر خراج تحسین پیش کیا گیا

فرانسیسی فلمساز کے ہاتھ اور پاﺅں پر سیمنٹ لگا کر خراج تحسین پیش کیا گیا
April 30, 2016
بیجنگ (ویب ڈیسک) چین میں ایک فرانسیسی فلم ساز کوپولا کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں ان کے ہاتھ اور پاو¿ں کے نشان سیمنٹ میں لگوا کر انہیں خراج تحسین پیش کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق چین کے ایک مقامی تھیٹر ٹی ایل سی میں فرانسیسی فلم میکر کوپولا کے اعزازمیں تقریب ہوئی جس میں ستتر سالہ آسکر ایوارڈ یافتہ ڈائریکٹر نے شرکت کی۔ انہوں نے اپنے پچاس سالہ کیرئیر میں پانچ اکیڈمی ایوارڈ، پیٹن، گارڈ فادر اور اب ایپوکلیپس جیسے مشہور عنوانات پر روشنی ڈالی۔ فلم ساز کوپولا نے اپنے اہل خانہ اور دوستوں کے ہمراہ تقریب میں شرکت کی۔ تقریب میں سیمنٹ کی ایک سلیٹ بنائی گئی جس پر ان کے ہاتھوں اور پاو¿ں کے نشانات لگوا کر انہیں خراج تحسین پیش کیا گیا۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔