Monday, October 18, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

فرانسیسی صدر سعودی عرب پہنچ گئے، خلیج تعاون کونسل کانفرنس سے خطاب کریں گے

فرانسیسی صدر سعودی عرب پہنچ گئے، خلیج تعاون کونسل کانفرنس سے خطاب کریں گے
May 5, 2015
ریاض (ویب ڈیسک) فرانس کے صدر فرانکوئس ہولینڈ سعودی عرب پہنچ گئے جہاں ان کا استقبال شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کیا۔ دونوں رہنماﺅں میں ملاقات کے دوران علاقائی اور عالمی مسائل بالخصوص یمن کے بحران اور ایران کے ایٹمی ہتھیاروں کے حوالے سے بات چیت ہوئی۔ توقع ہے کہ فرانسیسی صدر آج ریاض میں منعقدہ خلیج تعاون کونسل کے رکن ممالک کی سربراہ کانفرنس میں بھی شرکت کریں گے۔ خلیجی کونسل کے قیام کے بعد سے اب تک کسی مغربی ملک کے سربراہ مملکت کا پہلا خطاب ہوگا۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔