Saturday, July 27, 2024

فاٹا کے مسائل کا حل خیبر پختونخوا میں انضمام سے وابستہ ہے،اسفند یار ولی

فاٹا کے مسائل کا حل خیبر پختونخوا میں انضمام سے وابستہ ہے،اسفند یار ولی
March 27, 2018

پشاور ( 92 نیوز ) عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی خان کا کہنا ہے فاٹا کے تمام مسائل کا حل خیبر پختونخوا میں انضمام سے وابستہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ مطالبے سے کسی صورت ایک قدم بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے، بے گھر قبائلیوں کی جلد از جلد باعزت واپسی یقینی بنائی جائے۔