Saturday, October 1, 2022

فاسٹ باؤلر جنید خان پھر ان فٹ ، نیوزی کیخلاف شرکت مشکوک

فاسٹ باؤلر جنید خان پھر ان فٹ ، نیوزی کیخلاف شرکت مشکوک

لاہور ( 92 نیوز ) پاکستانی فاسٹ باؤلر جنید خان ایک بار پھر ان فٹ ہو گئے ۔
ان فٹ ہونے کے باعث جنید خان کی نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیم میں شرکت مشکوک ہوگئی ہے ۔
جنید خان کی ٹیم میں شمولیت کا حتمی فیصلہ میڈیکل رپورٹ آنے کے بعد ہوگا ۔
جنید خان کا بنگلہ دیش پریمئیر لیگ کھیلتے ہوئے پاؤں زخمی ہو گیا تھا۔