Friday, October 22, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

فاسٹ باؤلر محمد عامر گریڈ ٹو میچ کے دوران انجری کا شکار

فاسٹ باؤلر محمد عامر گریڈ ٹو میچ کے دوران انجری کا شکار
April 13, 2015
لاہور (نائنٹی ٹو نیوز) محمد عامر عمر ایسوسی ایٹس کی نمائندگی کرتے ہوئے انجری کا شکار ہوئے ہیں۔ آج ان کی تئیسویں سالگرہ بھی ہے۔ عامر تیرہ اپریل انیس سو بانوے کو گوجر خان میں پیدا ہوئے تھے۔ دو ہزار نو میں بین الاقوامی کیرئیر کا آغاز کرنے کے بعد انہوں نے چودہ ٹیسٹ پندرہ ون ڈے اور اٹھارہ ٹی ٹوینٹی میچز کھیلے ہیں۔ دوہزار دس میں ان پر سپاٹ فکسنگ کے باعث پابندی عائد کر دی گئی تھی تاہم انہیں حال ہی میں آئی سی سی کی طرف ڈومیسٹک میچز کھیلنے کی اجازت مل گئی ہے۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔