Wednesday, October 27, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

فاسٹ باؤلر عمران خان بنگلا دیش کے خلاف سیریز کیلیئے پاکستانی ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل

فاسٹ باؤلر عمران خان بنگلا دیش کے خلاف سیریز کیلیئے پاکستانی ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل
April 22, 2015
لاہور (نائنٹی ٹو نیوز) فاسٹ باؤلر عمران خان کو بنگلا دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لئے قومی اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا۔ عمران خان کو سہیل خان کی جگہ اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے جو بنگلا دیش کے خلاف ون ڈے سیریز سے قبل ہی ان فٹ ہو گئے تھے۔ پی سی بی کے مطابق سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین ہارون رشید نے دیگر سلیکٹرز سے مشاورت اور چیئرمین پی سی بی کی  منظوری سے عمران خان کو ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کیا۔ ٹیسٹ سیریز کا آغاز  اٹھائیس اپریل سے ہو گا۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔