Saturday, July 27, 2024

فاسٹ اینڈ فیورس 9 کی شوٹنگ کا آغاز4ستمبر سے ہوگا

فاسٹ اینڈ فیورس 9 کی شوٹنگ کا آغاز4ستمبر سے ہوگا
April 2, 2018

لاس اینجلس( 92 نیوز) فاسٹ اینڈ فیورس سیریز کے مداح تیار ہوجائیں ، بلاک بسٹر سیریز کی نویں کڑی کی شوٹنگ کا آغاز4ستمبر سے ہوگا۔

چمکتی دمکتی گاڑیوں کی ریس ایک بار پھر بڑی سکرین کا رخ کررہی ہے  ، بلاک بسٹر سیریز کی نویں کڑی کی شوٹنگ کا آغاز چار ستمبر سے ہورہا ہے۔

فلم  امریکی ریاست جارجیا اور ہوائی کے علاوہ برطانیہ میں شوٹ ہوگی۔