Tuesday, November 30, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

فاروق آباد ، 10 روز قبل اغوا ہونیوالے نونوان کی لاش برآمد

فاروق آباد ، 10 روز قبل اغوا ہونیوالے نونوان کی لاش برآمد
January 11, 2018

فاروق آباد ( 92 نیوز ) فاروق آبادسےبھی  10 روز قبل اغوا ہونے والے نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ہے ۔

فاروق آباد سے دس روز قبل اغوا ہونے والے فاروق کی لاش برآمد ہوئی ہے ۔ فاروق کو قتل کرنے کے بعد لاش گاؤں کے قریب زمین میں دبا دی گئی تھی ۔

نوجوان کے قتل کیخلاف لواحقین اور اہل علاقہ سراپا احتجاج بن گئے ۔

مظاہرین نے انتظامیہ کیخلاف نعرے بازی کرتے ہوئے قاتلوں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا ۔