Sunday, October 2, 2022

ریاض ، فائیو سٹار ہوٹل میں قید متعدد سابق وزرا اور شہزادے رہا

ریاض ، فائیو سٹار ہوٹل میں قید متعدد سابق وزرا اور شہزادے رہا

ریاض ( 92 نیوز ) ریاض کے فائیو اسٹار ہوٹل میں قید متعدد سابق وزرا اور شہزادے رہا کردیئے گئے ہیں ۔
عرب میڈیا کے مطابق وزیر خزانہ، ٹیلی کام کمپنی کے چیف ایگزیکٹو شہزادہ ابراہیم عبدالعزیز السیاف کو رہا کر دیا گیا ہے۔
سعودی حکام نے شہزادہ ولید بن طلال کو رہا کرنے کے بدلے 6ارب ڈالر مانگے تھے ۔
شہزادہ ابراہیم کی رہائی کے بدلے اثاثے، اکاؤنٹس، نجی طیارے ، زیورات اور قیمتی بحری جہاز بھی سعودی حکام نے تحویل میں لے لئے ہیں ۔