Tuesday, August 3, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
رجحان

فائر فائٹرز کی مشکلات پر مبنی فلم ’’ فائر ‘‘ کا ٹریلر جاری

فائر فائٹرز کی مشکلات پر مبنی فلم ’’ فائر ‘‘ کا ٹریلر جاری
July 18, 2021

لاس اینجلس (92 نیوز) فائر فائٹرز کی مشکلات پر مبنی فلم ’’ فائر ‘‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔

جنگلوں میں لگی خوفناک آگ میں پھنسے لوگوں کو بچانے کا جان لیوا مشن پر مبنی فلم، فائر کاایک اور ٹریلر منظر عام آگیا۔

فائر فائٹرز مشکلات کا سامنا کرتے ہوئے لوگوں کو بچانے اور آگ پر قابو پانے کا مشن کیسے انجام دیتے ہیں پردہ سکرین پر دیکھنے کے لیے شائقین منتظر ہیں۔

اذیت بے بسی اور دکھ کی داستان سناتی یہ مووی 20 جولائی کو ریلیز ہوگی۔