Saturday, January 22, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

فائبر آپٹک کیبل میں خرابی کے باعث انٹرنیٹ اور موبائل سروس متاثر

فائبر آپٹک کیبل میں خرابی کے باعث انٹرنیٹ اور موبائل سروس متاثر
December 26, 2016

 

لاہور(92نیوز)ملک بھرمیں فائبرآپٹک کیبل میں خرابی کےباعث پی ٹی سی ایل،انٹرنیٹ اور موبائل فون سروسز متاثر ہوگئیں۔

ترجمان پی ٹی سی ایل کے مطابق آپٹک فائبر کاٹی گئی جس کے باعث ملک کےشمالی علاقہ جات میں مواصلاتی رابطوں میں تعطل آیا ہے ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ فائبر آپٹک کیبل کی مرمت کا کام ہنگامی بنیادوں پر کیا جارہا ہے۔