غیرملکی سفارتکار پاکستان اوربھارت کے درمیان برف پگھلانے کیلئے کمربستہ
![غیرملکی سفارتکار پاکستان اوربھارت کے درمیان برف پگھلانے کیلئے کمربستہ](https://urdu.92newshd.tv/wp-content/uploads/2016/03/sartaj-and-sushma.jpg)
نیویارک(92نیوز)امریکی اور برطانوی سفارتکار پاکستان اور بھارت میں برف پگھلانے کیلئے کمربستہ ہوگئےہیں ۔ نیویارک میں سرتاج عزیز اور سشما سوراج کے درمیان ملاقات کرانے کی کوششیں بھی تیز کردی گئی ہیں ۔
سفارتی ذرائع کے مطابق پاکستانی مشیر خارجہ سے بھارتی وزیر خارجہ کی ملاقات پاکستانی وقت کے مطابق آج رات دس بجے کے قریب ہو سکتی ہے۔