Sunday, March 3, 2024

غیرملکی سرمایہ کاروں کیلئے تمام رکاوٹیں دور کر دی ہیں ، وزیراعظم عمران خان

غیرملکی سرمایہ کاروں کیلئے تمام رکاوٹیں دور کر دی ہیں ، وزیراعظم عمران خان
October 25, 2018
اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم پاکستان عمران خان کا کہنا ہے کہ ہماری پالیسی بہت سیدھی ہے ، غیر ملکی سرمایہ کاروں کے لئے تمام رکاوٹیں دور کر دی ہیں ۔ اسلام آباد میں  میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ  نجی شعبوں میں مشترکہ منصوبوں کا خیر مقدم کرتے ہیں ، ملک میں جتنی سرمایہ کاری ہو گی اتنی ہی نوکریاں ملیں گے ۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ آئندہ ہفتے دورہ چین کا منتظر ہوں ،چین سے  جدید ٹیکنالوجی پاکستان لانا چاہتے ہیں۔