Saturday, January 22, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

غیرمعیاری ادویات کے 54 کیسز ڈرگ کورٹ بھیجنے کا فیصلہ

غیرمعیاری ادویات کے 54 کیسز ڈرگ کورٹ بھیجنے کا فیصلہ
July 17, 2017

لاہور(92نیوز)سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکینڈری ہیلتھ علی جان خان کی زیرصدارت پراونشل کوالٹی کنٹرول بورڈ کا اجلاس ہوا ۔ اجلاس میں ڈرگ کورٹ کے 86 کیسز پیش کئے گئے جن میں سے 12 کیسز میں متعلقہ کمپنیوں کو وارننگ جاری کی گئی جبکہ 10 کیسز پر کارروائی ملتوی اور 5کیسز ڈراپ کیا گیا ۔54 غیرمعیاری ادویات کے کیس پراسیکیوشن کیلئے ڈرگ کورٹ بھجوانے کا فیصلہ کیا گیا ۔