غلاف کعبہ کا نچلا حصہ 3 میٹر تک بلند کردیا گیا
مکہ (92 نیوز) غلاف کعبہ کی صفائی اور حفاظت یقینی بنانے کے لیے اقدام، کسویٰ کا نچلا حصہ تین میٹر تک بلند کردیا گیا۔
ادارہ اُمور حرمین شریفین کے مطابق غلاف کعبہ کے نچلے حصے کو چاروں طرف سے دو میٹر چوڑے سفید کپڑے سے ڈھانپا جائے گا۔