Friday, October 7, 2022

غزہ میں پٹاخوں کی فیکٹری میں دھماکا، 2 افراد جاں بحق، 8 زخمی

غزہ میں پٹاخوں کی فیکٹری میں دھماکا، 2 افراد جاں بحق، 8 زخمی
غزہ (92 نیوز) غزہ میں پٹاخوں کی فیکٹری میں دھماکے سے دو فلسطینی جاں بحق اور آٹھ زخمی ہو گئے۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق  حادثہ  غزہ کے علاقے شجایا میں پیش آیا۔ دھماکےمیں جاں بحق ہونے والوں کی شناخت  سترہ سالہ حیدر ہلاس اور زیدیا ماجد کے ناموں سے ہوئی  جنہیں سپرد خاک کر دیا گیا۔ حادثے کی تحقیقات شروع کردی گئی ۔