Tuesday, October 4, 2022

عید کی تعطیلات تک اسلام آباد کے تفریحی مقامات بند

عید کی تعطیلات تک اسلام آباد کے تفریحی مقامات بند

اسلام آباد ( 92 نیوز) ڈپٹی کمشنراسلام آباد کا ٹویٹر پیغام  میں کہنا ہے کورونا کوکنٹرول کرنے کےلیے آج سے عید کی تعطیلات تک اسلام آباد کے تفریحی مقامات بند رہیں گے۔

مری ایکسپریس وے، مارگلہ، پارکس، تفریحی مقامات، ہوٹل وغیرہ، پکنک کے مقامات ہل اسٹیشن بند رہیں گے۔ عوام سے گزارش ہے کہ فی الحال گھومنے پھرنے کا پلان نہ بنائیں،اس دفعہ تھوڑی سی تکلیف برداشت کر لیں اور انسانی جانیں بچائیں۔