Friday, January 28, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

عہدوں کی تبدیلی کیلئے ایم کیو ایم کو انٹرا پارٹی الیکشن کرانا ہونگے ، ترجمان الیکشن کمیشن

عہدوں کی تبدیلی کیلئے ایم کیو ایم کو انٹرا پارٹی الیکشن کرانا ہونگے ، ترجمان الیکشن کمیشن
February 12, 2018

اسلام آباد ( 92 نیوز ) الیکشن کمیشن پاکستان کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پارٹی کنوینئر شپ کی تبدیلی کا باقاعدہ ایک طریقہ کار ہے۔عہدوں کی تبدیلی کیلئے ایم کیو ایم کو انٹراپارٹی الیکشن کرانا ہوں گے ۔

ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق ریٹرننگ افسر سندھ نے رابطہ کمیٹی کے فیصلے پر خالدمقبول کے جاری کردہ ٹکٹ منظور کئے۔ انٹرا پارٹی انتخابات کے بعد الیکشن کمیشن سیکرٹریٹ کنوینیئرشپ کا نوٹیفکیشن جاری  کرے گا ، جبکہ صوبائی الیکشن کمیشن کے پاس نوٹیفکیشن جاری کرنے کا اختیار نہیں ہے ۔

یاد رہے ایم کیو ایم بہادر آباد نے کنوینئر کی تبدیلی کیلئے الیکشن کمیشن کو خط لکھا تھا۔