Tuesday, October 4, 2022

عوام کی خدمت مشن ، پروٹوکول ختم کر دیا، وزیر اعلیٰ پنجاب

عوام کی خدمت مشن ، پروٹوکول ختم کر دیا، وزیر اعلیٰ پنجاب
لاہور ( 92 نیوز ) وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے  کہا کہ عوام کی خدمت ہی من ہے ، پروٹوکول ختم کر دیا گیا ہے ۔ ارکان اسمبلی کے اجلاس سے خطاب میں وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ سرکاری دفاتر میں دو گھنٹے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے  گا۔ سردار عثمان بزدار نے ارکان اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مزید کہا کہ ہر ایم پی اے اپنے حلقے کا وزیر اعلیٰ ہوگا، پولیس میں انقلابی تبدیلی آرہی ہے ، اصلاحات کا عمل آخری مرحلے میں ہے۔