Sunday, March 3, 2024

عوام کو نواز شریف کی مجھے کیوں نکالا سے کوئی غرض نہیں ، بلاول بھٹو

عوام کو نواز شریف کی مجھے کیوں نکالا سے کوئی غرض نہیں ، بلاول بھٹو
April 22, 2018
ملتان ( 92 نیوز ) بلاول بھٹو زرداری نے شریف برادران پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عوام کومجھے کیوں نکالا سے  کوئی غرض نہیں ۔ بلاول بھٹو زرداری نے مزید کہا کہ جنوبی پنجاب صوبہ ضروری ہے ، پیپلزپارٹی اس ایشو کواٹھارہی ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ نواز شریف کی ووٹ کی عزت کی بات بڑا مذاق ہے۔ نواز شریف  پارلیمنٹ اور دیگر کی عزت نہیں کریں گے توان کی بھی نہیں ہوگی۔