Wednesday, October 5, 2022

عوام مسائل کا شکار ، سندھ کی آدھی کابینہ دبئی بیٹھی ہے: فاروق ستار

عوام مسائل کا شکار ، سندھ کی آدھی کابینہ دبئی بیٹھی ہے: فاروق ستار
کراچی(92نیوز)ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار کہتے ہیں کہ عوام  مسائل کا شکار ہیں جبکہ سندھ کی آدھی کابینہ دبئی بیٹھی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت اور الیکشن کمیشن متحدہ کے خلاف دھاندلی کر رہا ہے دوہزار اٹھارہ میں سندھ کا وزیراعلیٰ متحدہ کا ہو گا۔