Friday, December 3, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

عوامی تحریک کے احتجاج میں شرکت ، آصف زرداری لاہور پہنچ گئے

عوامی تحریک کے احتجاج میں شرکت ، آصف زرداری لاہور پہنچ گئے
January 15, 2018

لاہور ( 92 نیوز ) عوامی تحریک کے احتجاج میں شرکت کیلئے سابق صدر اور شریک چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی آصف علی زرداری لاہور پہنچ گئے ۔

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید اور دیگر رہنما بھی سابق صدر کے ہمراہ لاہور پہنچے ہیں ۔

آصف علی زرداری نے جلسے کے انتظامات کا جائزہ لیا اور کارکنوں کو بھرپور شرکت کی ہدایت  کر دی ۔

سابق صدر نے چند دن پہلے سانحہ ماڈل ٹاؤن پر عوامی تحریک کے احتجاج میں شرکت کا اعلان کیا تھا ۔