Wednesday, December 1, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

عوامی تحریک کے احتجاج میں بھرپور شرکت کرینگے ، عمران خان

عوامی تحریک کے احتجاج میں بھرپور شرکت کرینگے ، عمران خان
January 15, 2018

کرک ( 92 نیوز ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ 17 جنوری کو عوامی تحریک کے احتجاج میں بھرپور شرکت کریں گے ۔

عمران خان کہتے ہیں احتجاج کے اگلے مرحلے کا اعلان اسی روز کیا جائے گا ۔ تحریک انصاف اس سال حکومت میں آئے گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ اقتدار میں آکر بڑے بڑوں کا احتساب  کریں گے اور لوٹا ہوا پیسہ بیرون ملک سے واپس لا کر تعلیم پر لگائیں گے ۔