Sunday, November 27, 2022

عوامی تحریک کی سینٹرل ورکنگ کمیٹی ،فیڈرل کونسل کا اجلاس 13 جنوری کو طلب

عوامی تحریک کی سینٹرل ورکنگ کمیٹی ،فیڈرل کونسل کا اجلاس 13 جنوری کو طلب

لاہور ( 92 نیوز )  پاکستان عوامی تحریک نے  حکومت کے خلاف ملک گیر تحریک کی تیاریاں تیز کر دیں ۔

پاکستان عوامی تحریک نے سینٹرل ورکنگ  کمیٹی اور فیڈرل کونسل کا اجلاس 13 جنوری کو طلب کر لیا۔

ڈاکٹر طاہر القادری نے 17 جنوری کے مظاہرے کیلئے دعوت نامے ارسال کرنا شروع کر دیئے ۔