Saturday, July 27, 2024

عوامی تحریک بھی حکومت کیخلاف احتجاج کیلئے سرگرم، پاناما اسکینڈل کیخلاف آج اسلام آباد میں جلسہ

عوامی تحریک بھی حکومت کیخلاف احتجاج کیلئے سرگرم، پاناما اسکینڈل کیخلاف آج اسلام آباد میں جلسہ
April 30, 2016
اسلام آباد (نائنٹی ٹو نیوز) پاکستان عوامی تحریک بھی حکومت کے خلاف احتجاج کیلئے سرگرم ہو گئی ہے۔ پاناما اسکینڈل کے خلاف آج اسلام آباد میں جلسہ ہو گا۔ عوامی تحریک کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ حکمرانوں کو گھر بھیج کر رہیں گے۔