Tuesday, December 7, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

عمران کی تقریب حلف برداری میں 1992 کی چیمپئن ٹیم بھی شرکت کریگی

عمران کی تقریب حلف برداری میں 1992 کی چیمپئن ٹیم بھی شرکت کریگی
August 4, 2018
اسلام آباد ( 92 نیوز)عمران خان کی وزارت عظمیٰ  کی تقریب  حلف برداری میں 1992 کی ورلڈ چیمپئن کرکٹ ٹیم بھی شرکت کرے گی ۔ ذرائع کے مطابق  1992کے ورلڈ کپ کی فاتح ٹیم کے کھلاڑیوں کو  بھی تقریب حلف برداری میں مدعو کیاجائےگا ، باضابطہ دعوت نامے تقریب کی تاریخ طے ہونےکےبعد ارسال کیےجائیں گے۔