عمران فاروق قتل کیس،اسکاٹ لینڈ یارڈ ٹٰیم کی اگلے ماہ آمد متوقع

اسلام آباد(ویب ڈیسک)ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کی تحقیقات سے متعلق اسکاٹ لینڈ یارڈ کی تفتیشی ٹیم کی اگلے ماہ پاکستان آمد متوقع ہے ۔
ذرائع کے مطابق عمران فاروق قتل کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔
اسکاٹ لینڈیارڈکی ٹیم اگلےماہ پاکستان آئےگی۔
تحقیقاتی ٹیم کوعمران فاروق قتل کےملزموں تک رسائی دی جائےگی۔
اسکاٹ لینڈیارڈکی ٹیم عمران فاروق کیس سےمتعلق پوچھ گچھ کرےگی۔