Monday, October 25, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

عمران فاروق قتل کیس،  برطانوی ایجنسیوں کی الطاف حسین سے2گھنٹےتک پوچھ گچھ

عمران فاروق قتل کیس،  برطانوی ایجنسیوں کی الطاف حسین سے2گھنٹےتک پوچھ گچھ
April 27, 2016
  لندن(92نیوز)عمران فاروق قتل کیس کی تفتیش ،برطانوی  ایجنسیوں کی لندن میں  ایم کیوایم کے قائدالطاف حسین سےدو گھنٹےتک پوچھ گچھ۔ تفصیلات کےمطابق ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں برطانوی ایجنسیوں نے ایک بار پھر ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین سے دو گھنٹے تک پوچھ گچھ کی ہے ۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔