Wednesday, October 27, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

عمران فاروق قتل کیس،اسکاٹ لینڈ یارڈ ٹٰیم کی اگلے ماہ آمد متوقع

عمران فاروق قتل کیس،اسکاٹ لینڈ یارڈ ٹٰیم کی اگلے ماہ آمد متوقع
March 19, 2015
اسلام آباد(ویب ڈیسک)ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کی تحقیقات سے متعلق اسکاٹ لینڈ یارڈ کی تفتیشی ٹیم کی اگلے ماہ پاکستان آمد متوقع ہے ۔ ذرائع کے مطابق عمران فاروق قتل کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ اسکاٹ لینڈیارڈکی ٹیم اگلےماہ پاکستان آئےگی۔ تحقیقاتی ٹیم کوعمران فاروق قتل کےملزموں تک رسائی دی جائےگی۔ اسکاٹ لینڈیارڈکی ٹیم عمران فاروق کیس سےمتعلق پوچھ گچھ کرےگی۔  
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔