Saturday, January 22, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

عمران خان کے عوام سے رابطے ، مارچ کیلئے جلوسوں کا شیڈول طے

عمران خان کے عوام سے رابطے ، مارچ کیلئے  جلوسوں کا شیڈول طے
March 1, 2018

اسلام آباد ( 92  نیوز ) عمران خان کے عوام سے رابطوں کیلئے  ماہ مارچ کا جلسوں کا شیڈول طے فائنل کر لیاگیا۔

چیئرمین تحریک انصاف رواں ماہ کا پہلا جلسہ 9 مارچ کو شیخوپورہ میں کریں گے۔

عمران خان 19اور 20 مارچ کو کراچی کا دورہ کریں گے۔