Monday, December 6, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

عمران خان کے ذکر کے بغیر مریم کی سیاست مردہ ہے ، فردوس عاشق

عمران خان کے ذکر کے بغیر مریم کی سیاست مردہ ہے ، فردوس عاشق
February 27, 2021

لاہور (92 نیوز)وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ عمران خان کے ذکر کے بغیر مریم نواز کی سیاست مردہ ہے۔

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کاکہنا تھا کہ نون لیگ نے قبضہ مافیا کی سرپرستی کی، اشٹام فروش مافیا بھی نون لیگ کی چھتری تلے پروان چڑھا، وزیراعلی پنجاب نے اختیارات کو نچلی سطح تک منتقل کیا،عثمان بزدار کی ٹیم عوام کی خدمت کیلئے کوشاں ہے ۔