Wednesday, January 19, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

عمران خان کے دورہ گجرات کی تیاریاں عروج پر

عمران خان کے دورہ گجرات کی تیاریاں عروج پر
March 13, 2018

گجرات (92 نیوز) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے دورہ گجرات کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں ۔
گجرات شہر کی سڑکوں کو قدآور خیر مقدمی بینرز اور پینا فلیکسز سے سجا دیا گیا ۔ عمران خان آج گیارہ بجے بذریعہ ہیلی کاپٹر ٹانڈہ اتریں گے ۔
ممبر سازی کیمپ کا دورہ اور کارکنوں سے مختصر خطاب بھی کریں گے ۔