Friday, July 23, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
رجحان

عمران خان کی پوری کوشش ہے نواز شریف کو واپس لائیں ، شیخ رشید

عمران خان کی پوری کوشش ہے نواز شریف کو واپس لائیں ، شیخ رشید
June 25, 2021

لاہور (92 نیوز) وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے عمران خان کی پوری کوشش ہے نواز شریف کو واپس لائیں۔

شیخ رشید نے پروگرام نائٹ ایڈیشن میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ابھی تو فیصلہ نواز شریف کے خلاف ہے۔ عدالتی فیصلوں پر کوئی بات نہیں کر سکتا۔

 ادھر بیرسٹر علی ظفر بولے فیصلہ نواز شریف کے خلاف گیا۔ کوئی ریلیف نہیں ملا۔ عدالت نے کہا نواز شریف عدالت سے بھاگ گئے۔ دوبارہ اپیل کر سکتے ہیں۔ نئی عدالت فیصلہ کرے گی سماعت ہو سکتی ہے یا نہیں؟