Wednesday, January 19, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

عمران خان کی روٹھے رہنماؤں کو پارٹی میں واپسی کی دعوت

عمران خان کی روٹھے رہنماؤں کو پارٹی میں واپسی کی دعوت
July 30, 2017

اسلام آباد(92نیوز)عمران خان کی روٹھے رہنماؤں کو پارٹی میں واپسی کی دعوت، کہتے ہیں اکیس سال پہلے جن لوگوں نے ان کے ساتھ سفر شروع کیا آج جلسے میں وہ بھی آئیں خوشی اور جشن منائیں گےعدالت کا فیصلہ تاریخی ہے۔ کرپشن کے خلاف جدوجہد کامیاب ہوئی عمران خان سے شیخ رشید کی بھی ملاقات جلسے میں شرکت کی دعوت قبول کر لی۔