Sunday, December 5, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

عمران خان کی حکومت دو سال سے زیادہ نہیں چل پائے گی ، منظور وسان

عمران خان کی حکومت دو سال سے زیادہ نہیں چل پائے گی ، منظور وسان
August 5, 2018
کراچی ( 92 نیوز ) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وزیر داخلہ سندھ منظور نے  پھر خواب  دیکھ لیا ، ان کا کہنا ہے کہ عمران خان کی حکومت دو سال سے زائد عرصہ تک نہیں چل سکے گی ۔ پیش گوئیوں اور خوابوں کے حوالے سے شہرت رکھنے والے پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے نئی پیشگوئی  کرتے ہوئے کہا کہ ایم کیوایم اور پی ٹی آئی کا نکاح عجلت میں ہوا ہے ، یہ نکاح بھی زیادہ دیر تک نہیں چلے گا ۔