Saturday, July 27, 2024

عمران خان کی بلاول کے وزیراعظم سے استعفے کے مطالبے کی حمایت

عمران خان کی بلاول کے وزیراعظم سے استعفے کے مطالبے کی حمایت
May 1, 2016
لاہور (نائنٹی ٹو نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے بلاول بھٹو زرداری کے وزیراعظم سے استعفے کے مطالبے کی حمایت کر دی۔ ان کا کہنا تھا کہ نوازشریف خود کو بادشاہ نہ سمجھیں۔ وہ جو کچھ  کر رہے ہیں، ایسا جمہوری حکومتوں میں نہیں ہوتا۔ آج تک جو خواب دیکھا، پورا کیا۔ اگلے خواب کے متعلق آج جلسے میں بتائیں گے۔