Wednesday, November 30, 2022

عمران خان کہتے کچھ اور کرتے کچھ ہیں،بلاول بھٹو

عمران خان کہتے کچھ اور کرتے کچھ ہیں،بلاول بھٹو

کراچی ( 92 نیوز) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی نے کہا ہے کہ عمران خان کہتے کچھ اور کرتے کچھ ہیں ۔

انہوں نے مزید کہا کہ کپتان نے پہلا الیکشن لڑتے وقت اثاثے ظاہر نہیں کئے ۔ پرویز مشرف سے بھی فائدہ اٹھایا آخری الیکشن میں کچھ اور،سپریم کورٹ میں کچھ اور بتایا ہے ۔

پاکستان پیپلزپارٹی کے نوجوان  چیئرمین نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف کو بلوچستان میں سیاسی دھچکا لگا ہے ۔