Monday, January 24, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

عمران خان کے دونوں بیٹے دسمبر کی چھٹیاں گزارنے پاکستان پہنچ گئے

عمران خان کے دونوں بیٹے دسمبر کی چھٹیاں گزارنے پاکستان پہنچ گئے
December 18, 2016

 

اسلام آباد(92نیوز)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے دونوں بیٹے دسمبرکی چھٹیاں گزارنے  پاکستان پہنچ گئے۔

تفصیلات کےمطابق عمران خان کے بیٹے سلیمان اور قاسم آج صبح لندن سے قومی ائیر لائن پر پاکستان پہنچے ۔ دونوں بیٹے ایک ہفتہ عمران خان کے ساتھ بنی گالہ میں گزاریں گے ۔ سلیمان اور قاسم 4 ماہ کے بعد عمران خان سے ملنے کیلئے لندن سے پاکستان آئے ہیں ۔