Saturday, July 27, 2024

عمران خان کا سندھ میں سیاسی مہم جوئی تیز کرنے کا فیصلہ

عمران خان کا سندھ میں سیاسی مہم جوئی تیز کرنے کا فیصلہ
March 22, 2018

کراچی ( 92 نیوز)  عمران خان نے میں سیاسی مہم جوئی تیزکرنے کافیصلہ کرلیا ہے ۔ عمران خان اپریل کے پہلے ہفتے میں آصف زرداری کے آبائی شہر نواب شاہ میں عوامی رابطہ مہم شروع کرینگے ۔

کپتان دو روزہ دورے کا آغاز 5 اپریل کو نواب شاہ سے کریں گے،عمران خان سانگھڑ، شہدادپور، ٹنڈو آدم، میرپورخاص میں بھی جائیں گے۔

کپتان کا اگلا پڑاؤ پیپلزپارٹی کا سیاسی گڑھ لاڑکانہ ہوگا ۔